افغانستان سے دہشتگردوں کےحملے میں باجوڑ کے 5 سالہ بچے کی شہادت پر پی ٹی ایم کی خاموشی؟

پشاور(عبداللہ شاہ بغدادی)پاک افغان سرحد پر افغانستان سے دہشتگردوں کا باجوڑ پر راکٹ حملہ، دہشتگرد حملے میں 5 سالہ بچہ شہید جبکہ ایک لڑکی سمیت 7 بچے شدید زخمی ہوگئے،گزشتہ کئی عرصے سے افغانستان کی سرزمین سے باجوڑ کے سرحدی … Continue reading افغانستان سے دہشتگردوں کےحملے میں باجوڑ کے 5 سالہ بچے کی شہادت پر پی ٹی ایم کی خاموشی؟